ماہ اکتوبر کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ

123

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ اکتوبر کے دوران پھلوںکی قومی برآمدات میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔