28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ،قتل،اقدام قتل، اغوا اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

مانسہرہ،قتل،اقدام قتل، اغوا اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 12 فروری (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے کارروائی کے دوران قتل،اقدام قتل، اغوا اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اوگی گلنواز خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کے دوران تھانہ پھلڑہ کو قتل،اقدام قتل اور اغوا کے مقدمہ جبکہ تھانہ دربند کو اقدام قتل اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم ولی محمد کو گرفتار کرلیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559648

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں