- Advertisement -
ایبٹ آباد۔ 26 مئی (اے پی پی):مانسہرہ میں لساں نواب کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق لساں نواب کے مقام پر پہاڑی سلسلے میں اچانک نامعلوم وجوہات کے بنا پر آگ بھڑک اٹھی،کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی بھیر کنڈ ریسکیو سٹیشن سے ریسکیو فائر فائٹرز فائرویکل سمیت فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،ریسکیو جوانوں نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقے سے اگ کو ایک جگہ محدود رکھ کر مکمل قابو کر لیا اور مزید نقصان سے بچایا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601368
- Advertisement -