31.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

مانسہرہ میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 22 اپریل (اے پی پی):مانسہرہ میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرےروز بھی جاری ہے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق 2000 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر تمام سرکلز میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اپنے اپنے علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو ٹیموں سے ملاقات کی۔

- Advertisement -

انہوں نے سکیورٹی کے حوالے سے دریافت کیا اور عملے کو مناسب ہدایات جاری کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585567

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں