- Advertisement -
ایبٹ آباد۔ 26 اگست (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق بمپھوڑا حال گھنول کے رہائشی محمد سجاد نامی منشیات فروش کو 3 کلو 125 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ بالاکوٹ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
- Advertisement -