26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گرفتار

مانسہرہ پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ ۔ 15 نومبر (اے پی پی):مانسہرہ کے تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس نے موٹرسائیکل چور کو گرفتار کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لیا۔

مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی پولیس نے سول ہسپتال کے باہر سے چوری کیا گیا موٹرسائیکل برآمد کر کے ملزم فہمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں