23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش 1 کلو 80 گرام چرس...

مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش 1 کلو 80 گرام چرس سمیت گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1 کلو 80 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران نرال کے رہائشی منشیات فروش کو 1 کلو 80 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم سرفراز احمد ولدنواب کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں