23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش 2 کلو 430 گرام چرس...

مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش 2 کلو 430 گرام چرس سمیت گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ ۔ 28 فروری (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے 2 کلو 430 گرام چرس برآمد کر لی۔ ترجمان مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ شنکیاری کی پولیس نے جلگلی کے رہائشی منشیات فروش محمد سلیم ولد ولی الرحمن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 2 کلو430 گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں