29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںمانچسٹریونائیٹڈ نے کوچ وان گال کو برطرف کر دیا،جوز مورنہو کو نیا...

مانچسٹریونائیٹڈ نے کوچ وان گال کو برطرف کر دیا،جوز مورنہو کو نیا کوچ بنائے جانے کا امکان

- Advertisement -

لندن ۔ 25 مئی (اے پی پی) مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹریونائیٹڈ نے رواں سیزن میں کلب کی مایوس کن کارکردگی پر کوچ لوئس وان گال کو برطرف کر دیا، ان کی جگہ جوز مورنہو کو ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔ یونائیٹڈ کی ٹیم پریمیئر فٹ بال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر رہی تھی۔ مانچسٹریونائیٹڈ کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین ایڈووڈورڈ نے وان گال کو عہدے سے فارغ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وان گال انتہائی پیشہ وارانہ اور پروقار شخصیت کے مالک ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6275

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں