23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومشوبزماورا حسین چھٹیاں منانے انڈونیشیا پہنچ گئیں

ماورا حسین چھٹیاں منانے انڈونیشیا پہنچ گئیں

- Advertisement -

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):اداکارہ ماورا حسین چھٹیاں منانے انڈونیشیا پہنچ گئیں ۔

اداکارہ نے انسٹاگر ام میں اپنے دوستوں کے ہمراہ انڈونیشیاکےعلاقے بالی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتےہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ دوستوں کے ساتھ گزارا ہواوقت بہترین وقت ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=429011

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں