24.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومعلاقائی خبریںماڑی پور چاولہ گودام کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے 8سالہ بچہ...

ماڑی پور چاولہ گودام کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے 8سالہ بچہ جان بحق

- Advertisement -

کراچی۔ 08 اپریل (اے پی پی):تھانہ ماڑی پورپولیس کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ماڑی پور چاولہ گودام کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے 8سالہ راحیل ولد عقیل کوجان بحق کرنے والے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتارکرکے ٹرالر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گرفتارٹرالرڈرائیور کی شناخت شہزاد ولد محمد حیات کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک بچے کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579519

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں