اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کا نیشنل ایکشن پلان تولیدی صحت اور ماں اور بچوں کی غذائیت کی ضروریات سے متعلق اقدامات کر رہی ہے۔ وزارت ہیلتھ سروسز نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کو یقینی بنانے کیلئے قومی اور صوبائی فنڈز میں اضافہ پر زور دیا ہے اور کہا ہے …
وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کا نیشنل ایکشن پلان تولیدی صحت اور ماں اور بچوں کی غذائیت کی ضروریات سے متعلق اقدامات کر رہی ہے۔ وزارت ہیلتھ سروسز نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کو یقینی بنانے کیلئے قومی اور صوبائی فنڈز میں اضافہ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ ماں اور بچے کی اچھی صحت ہی قوم کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزارت کی جانب سے تیار کردہ نیشنل ایکشن پلان 2016-25ءکے تحت اس سلسلہ میں بہتر اقدامات کئے گئے ہیں ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں۔







