- Advertisement -
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):اداکار اسامہ خان نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔
انہوں نےکہاکہ وہ دونوں اداکاروں کے کام سے بہت متاثر ہیں اور ان کے ساتھ کام کر نا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اداکارہ مایا علی کو بہت پسند کرتے ہیں اور وہ ا س کا اظہار اداکارہ سے کئی مرتبہ کر چکے ہیں ۔
- Advertisement -
واضح رہے حال ہی میں ریلیز کی جا نے والی فلم”نایاب ” میں اسامہ خان اداکارہ یمنی زیدی کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں جسے کافی سراہا جارہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=434331
- Advertisement -