23 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمتحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

- Advertisement -

دبئی ۔22دسمبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل ہوگی۔

امارات الیوم اخبار کے مطابق وزراکونسل کی جانب سے منظور ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری کو عام تعطیل کی جائے۔ سرکاری اورنجی اداروں میں 2 جنوری کو کام کا آغاز کیا جائے گا جبکہ یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں