22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمتحدہ عرب امارات کا نواں بحری جہاز غزہ کے لیے7 ہزار ٹن...

متحدہ عرب امارات کا نواں بحری جہاز غزہ کے لیے7 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر روانہ

- Advertisement -

دبئی ۔31اگست (اے پی پی):متحدہ عرب امارات نے غزہ کے متاثرین کےلیے جاری مہم کے ایک حصے کے طور پر نواں بحری جہاز روانہ کیا ہے۔

وام کے مطابق امارات کا نواں بحری جہاز ’حمدان‘ خلیفہ پورٹ ابوظبی سے روانہ ہوا، یہ مصری پورٹ العریش پر لنگر انداز ہوگا، جہاں سے امدادی سامان اتار کر غزہ کے محصور علاقے میں فلسطینیوں کے لیے روانہ کیا جائے گا۔اس جہاز پر7 ہزار ٹن امدادی سامان موجود ہے،

- Advertisement -

جس میں 5 ہزار ٹن فوڈ پیکیج، ایک ہزار900 ٹن کچن کی اشیا ضرورت،100 ٹن ہیلتھ کیئر میڈیکل ٹینٹ اور پانچ مکمل آلات سے لیس ایمبولنیسں شامل ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں