33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںمتحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بردباری شیخ نیہان بن مبارک النیہان...

متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بردباری شیخ نیہان بن مبارک النیہان پاکستان پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بردباری شیخ نیہان بن مبارک النیہان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی نے نور خان ایئر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=181495

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں