متروکہ بورڈ نے ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان ریلیف فنڈ میں جمع کروادی،ترجمان

118

لاہور۔21نومبر (اے پی پی): متروکہ وقف املاک بورڈ نے وفاقی حکومت کی ہدایات پرچیئرمین بورڈ کی منظوری سے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان ریلیف فنڈ میں جمع کروادی ہے۔ترجمان کے مطابق بورڈ کی جانب سے مبلغ سترہ لاکھ اکیس ہزار آٹھ سو بارہ (17,21812) روپے وفاقی حکومت کے فلڈ ریلیف اکائونٹ میں ٹرانسفر کر دیے گئے ہیں۔\932