17.6 C
Islamabad
بدھ, مارچ 19, 2025
ہومقومی خبریںمحسن نقوی بیرون ملک ہونے کے باعث قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی...

محسن نقوی بیرون ملک ہونے کے باعث قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے، وزارت داخلہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ملک ہونے کے باعث قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی (آج )منگل کی شام وطن واپس پہنچیں گے۔ ملک میں موجود نہ ہونے کہ وجہ سے وہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہ ہوسکے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573795

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں