محسن نقوی کا وزیراعلی ٰپنجاب کے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

180
ایف ایٹ انڈر پاس دسمبر کے آخری ہفتے میں آمدورفت کے لئے کھول دیا جائے گا ، محسن نقوی

اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں وفا قی وزیر محسن نقوی نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔