20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںمحمدعامر نے آخری نمبر پر بڑی ون ڈے اننگز کھیل کر نیا...

محمدعامر نے آخری نمبر پر بڑی ون ڈے اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

- Advertisement -

نوٹنگھم ۔ 31 اگست (اے پی پی) محمدعامر آخری نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بڑی ون ڈے اننگز کھیلنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، عامر نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 58 رنز کی اننگز کھیل کر شعیب اختر کا آخری نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا، شعیب اختر نے 2003ءورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف ہی آخری نمبر پر کھیلتے ہوئے 43 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=18101

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں