22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںمحمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال...

محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39 ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں بتائی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار خارجہ پالیسی کے اہم معاملات پر بریفنگ حاصل کرتے رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ آنے والے دنوں اور ہفتوں ذرائع ابلاغ کو ان کی آنے والی مصروفیات اور غیر ملکی مذاکرات کاروں کے ساتھ ملاقاتوں کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں