24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمحمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب...

محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیںگے، حاکم دبئی

- Advertisement -

ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں حاکم دبئی نے کہا کہ ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن کر کام کریں گے۔ا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118997

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں