33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںمحمد عامر کی دلیرانہ بیٹنگ، 48 رنز کی دلکش اننگز کھیلی

محمد عامر کی دلیرانہ بیٹنگ، 48 رنز کی دلکش اننگز کھیلی

- Advertisement -

برسبین ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 48 رنز بنائے، یہ ان کی کیریئر بیسٹ اننگز ہے، گزشتہ روز ٹیسٹ کے چوتھے روز محمد عامر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلوی باﺅلرز کو گراﺅنڈ کے چاروں طرف دلکش سٹروک کھیلے، انہوں نے 63 گیندوں پر 48 رنز بنائے جس میں 5 چوکے شامل تھے، یہ ان کی کیریئر بیسٹ اننگز ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34117

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں