محمد عامر کی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں کیریئر بہترین باﺅلنگ، 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں

109

ٹاﺅنٹن ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں کیریئر بہترین باﺅلنگ کرتے ہوئے 30 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس سے قبل 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں ان کے کیریئر کی بہترین باﺅلنگ تھی، عامر نے اب تک 54 میچز میں 70 وکٹیں لے رکھی ہیں۔