28.2 C
Islamabad
پیر, مئی 26, 2025
ہومقومی خبریںمحمد عماد اور انس علی پی ایس اے سیٹلائٹ سکوائش ٹورنامنٹ کے...

محمد عماد اور انس علی پی ایس اے سیٹلائٹ سکوائش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):محمد عماد اور انس علی شاہ فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پہلے جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکوائش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

اتوار کو یہاں مصحف سکوائش کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں محمد عماد نے سعید عبدل کو3-1 (10-12, 11-8, 11-3, 11-6) جبکہ انس علی شاہ نے عبداللہ نواز کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔فائنل کل پیر کو محمد عماد اور انس علی بخاری کے درمیان کھیلا جائے گا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601235

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں