محمد نوازشریف سے اسلامی سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کی ملاقات

104
محمد نوازشریف سے اسلامی سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کی ملاقات
محمد نوازشریف سے اسلامی سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کی ملاقات

لاہور۔14اکتوبر (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف نے ڈاکٹر زاکر انائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔