محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام ہاکرز ویلفیئر فنڈ کے سلسلے میں موٹر سائیکلوں کی قرعہ اندازی کی گئی

107

کوئٹہ۔ 15 نومبر (اے پی پی):محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام ہاکرز ویلفیئر فنڈ کے سلسلے میں موٹر سائیکلوں کی قرعہ اندازی کی گئی۔

قرعہ اندازی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان محمد نور کھیتران نے کی۔ یاد رہے ہاکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت ہر سال 5 ہاکرز کو قرعہ اندازی کے ذریعے موٹر سائیکلیں تقسیم کیے جاتے ہیں۔