- Advertisement -
کوئٹہ۔ 12 مارچ (اے پی پی):محکمہ ریلوے کوئٹہ ڈویژن نے جعفرایکسپریس دہشتگردی واقعہ سے متعلق ہیلپ ڈیسک قائم کردیا۔ حکام کے مطابق سانحہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے ریلوے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے مسافروں کی معلومات کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کردیاہے ،مزید معلومات کیلئے 0819201215پر رابطہ کیاجاسکتاہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571551
- Advertisement -