30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومزرعی خبریںمحکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل...

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

سیالکوٹ۔3نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے ”اے پی پی“کوبتایا کہ کاشتکار زمین کی تیاری مکمل کرکے لہسن کی کاشت کا آغاز کردیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ لہسن کی کاشت سے پہلے 20 سے 25ٹن گوبرکی گلی سڑی کھاد کھیت میں ڈال کر اسے زمین میں اچھی طرح ملادیناچاہئے تاکہ اچھی پیداوار حاصل کی جا سکے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=520615

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں