- Advertisement -
لاہور۔2 اگست (اے پی پی )سےکرٹری سوشل وےلفےئر و بےت المال پنجاب ہارون رفےق کی زیر صدارت بد ھ کے روز نظامت اعلیٰ سماجی بہبود و بےت المال کے دفتر مےں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس مےں ڈائرےکٹر جنرل وحےد اختر انصاری، ڈائرےکٹر پلاننگ زےب النساء،ڈائرےکٹر پلاننگ محمد سلےمان، ڈائرےکٹر تعلقات عامہ ارشاد وحےد اور ضلعی افسران نے شرکت کی ، اس موقع پر ڈائرےکٹر پلاننگ نے برےفنگ دےتے ہوئے بتاےا کہ محکمہ سوشل وےلفےئر کے تحت پنجاب کے تمام اضلاع مےں تقرےبات منعقد کروائی جائےں گی، ان تقرےبات کا آغاز 7اگست سے ہو گا جن مےں خصوصی بچوں کے مابےن تقرےری و تحرےری مقابلے ،ملی نغمے، ٹےبلوز،پےنٹنگز، دستکارےوں کی نمائش اورآزادی مےلے شامل ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65467
- Advertisement -