- Advertisement -
کوئٹہ۔ 25 فروری (اے پی پی):وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق محکمہ صحت ضلع آواران میں حقدار امیدواروں میں تعیناتی آرڈرز تقسیم کرنے کا سادہ مگر پروقار تقریب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس آواران میں منعقد ہوئی ۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آواران خلیل احمد بگٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران سومر خان بلوچ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران ڈاکٹر امیر بخش اور پی پی ایچ آئی کے ڈی سی ایم نیاز احمد نے خالصتا میرٹ کی بنیاد پر کامیاب امیدواروں کے تعیناتی کے آرڈرز ان کے حوالے کیے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566290
- Advertisement -