محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply