محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد ۔ 02 اپریل (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کل( پیر سے) ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ہواﺅں کی آمد سے ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران خیبر پختونخوا ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر …

اسلام آباد ۔ 02 اپریل (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کل( پیر سے) ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ہواﺅں کی آمد سے ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران خیبر پختونخوا ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

Leave a Reply