محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں کہیں کہیں ہلکی بارش، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

159

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔