مخبر تحفظ و نگرانی کمیشن بل 2025 پر ایوان بالا میں پیش کر دیاگیا

110
Azam Nazir Tarar
Azam Nazir Tarar

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):مخبر تحفظ و نگرانی کمیشن بل 2025 پر ایوان بالا میں پیش کر دیاگیا ۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے مخبر کے تحفظ اور نگرانی کمیشن کے قیام کے لئے قانون وضع کرنے کا بل ایوان پیش کیا۔