اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 241900کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پر آمد 43700کیوسک اور اخراج43700کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد21700 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد87200کیوسک اور اخراج56400 کیوسک ہے ۔جناح آمد194800 کیوسک اور اخراج0 18660کیوسک،چشمہ آمد191000کیوسک اوراخراج 165000 کیوسک، تونسہ آمد183900کیوسک اور اخراج 156700 کیوسک، پنجند آمد11700 کیوسک، اور اخراج Nil کیوسک، گدو آمد 132700کیوسک اور اخراج 100000 کیوسک، سکھر آمد89000کیوسک اور اخراج42600کیوسک، کوٹری آمد87600 کیوسک اور اخراج 51100کیوسک ہے ۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1522.46 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.465 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1526.66 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.685 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1235.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.852 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاو¿ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔