مختلف ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) ہو گی

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) مختلف ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) پیر سے اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس کے دوران یہ سفیر اپنے اپنے ممالک میں ہونے والی پیش رفت کے حوالہ سے حکومت کو آگاہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق یہ کانفرنس وزارت خارجہ امور میں منعقد ہو گی۔ وزیراعظم …

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) مختلف ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) پیر سے اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس کے دوران یہ سفیر اپنے اپنے ممالک میں ہونے والی پیش رفت کے حوالہ سے حکومت کو آگاہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق یہ کانفرنس وزارت خارجہ امور میں منعقد ہو گی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ انہیں خارجہ پالیسی کے حوالہ سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply