مختلف کھیلوں کے سمر تربیتی کیمپ (کل) شروع ہونگے

اسلام آباد ۔یکم جون (اے پی پی)اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سکولز کے طلباءاور طالبات کےلئے مختلف کھیلوں کے سمر تربیتی کیمپ (کل) سے شروع ہونگے۔ اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین نے بتایا کہ 6 کھیلوں کے کیمپس اسلام آباد میں مختلف مقامات پر لگائے جائیں گے ان کھیلوں میں فٹ بال، کراٹے، آرچڑی، تھروبال، سوئمنگ اور فٹ سال شامل ہیں اور …

اسلام آباد ۔یکم جون (اے پی پی)اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سکولز کے طلباءاور طالبات کےلئے مختلف کھیلوں کے سمر تربیتی کیمپ (کل) سے شروع ہونگے۔ اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین نے بتایا کہ 6 کھیلوں کے کیمپس اسلام آباد میں مختلف مقامات پر لگائے جائیں گے ان کھیلوں میں فٹ بال، کراٹے، آرچڑی، تھروبال، سوئمنگ اور فٹ سال شامل ہیں اور یہ کیمپ 14 اگست تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں