مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس

306

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن، ممبرز پلاننگ کمیشن، وفاقی وازرتوں اور صوبائی محکموں کے اعلی حکام شریک ہیں۔اجلاس میں تعلیم ، افرادی قوت ، گورننس ، انفارنیشن ٹیکناکوجی اور توانائی سے متعلق منصوبے ایجنڈے میں شامل ہیں۔