33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمدینہ منورہ،زائرین کی خدمت کیلئے 570 خواتین سمیت 870 رضاکارتعینات

مدینہ منورہ،زائرین کی خدمت کیلئے 570 خواتین سمیت 870 رضاکارتعینات

- Advertisement -

مدینہ منورہ ۔ 6 اگست (اے پی پی) امسال حج موسم کے دوران مسجد نبوی شریف کے زائرین کی خدمت کیلئے870رضاکار خواتین و حضرات متعین کئے گئے ہیں۔سعودی اخبار کے مطابق 300 مرد اور 570 خواتین نے آن لائن اندراج کراکر خدمات کی پیشکش کی۔555 سے زیادہ ہلال احمر کے اہلکار بھی زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=108576

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں