رباط ۔28نومبر (اے پی پی):مراکش اور ہنگری نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔شنہوا کے مطا بق مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا اور ہنگری کے وزیر خارجہ اور تجارت پیٹر سیجارتو نےرباط میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے۔
اپنی ملاقات کے دوران دونوں وزراء نے دونوں ممالک کی ترقی کے باہمی فائدے کے لیے شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم پر زور دیا۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ہنگری مراکش کے استحکام کا مرکز اور افریقہ میں ترقی اور ترقی کے لیے ایک ریلے کے طور پرکے کردار کا خیرمقدم کرتا ہے۔
مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا کہ ہنگری، جس کے پاس 31 دسمبر تک یورپی یونین کی کونسل کی صدارت ہے، مراکش اور یورپی یونین کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے