مردان میں کار وٹرک میں تصادم سےایک شخص جاں بحق

93
Rescue 1122 Abbottabad
Rescue 1122 Abbottabad

پشاور۔ 06 مارچ (اے پی پی):مردان کےعلاقہ طورو رنگ روڈ پل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ریسکیو1122مردان کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر نعش کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا جس کی شناخت میر افضل کے نام سے ہوئی ہے۔