23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںمردان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

مردان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

- Advertisement -

پشاور۔ 02 دسمبر (اے پی پی):مردان تھانہ شیخ ملتون پولیس نےمنشیات فروشوی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 منشیات فروش کوبھاری مقدارمیں منشیات سمیت گرفتارکرلیا، گ

رفتارمنشیات فروش اسد خان ساکن کاروان روڈ شہید بابا سے 4006 گرام چرس اوررقم ریزکاری 40 ہزارروپے نقد برآمد، گرفتارمنشیات فروش تھانہ شیخ ملتون پولیس کومنشیات کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ پولیس نےگرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ شیخ ملتون میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415822

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں