پشاور۔ 18 اپریل (اے پی پی):مرادان میں پولیس نے کارروائی کے دوران 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 516 گرام آئس برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطا بق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران
2منشیات فروش راشدگل اور رفیق کو گرفتار کر کے ا ن کے خلاف تھانہ پارہوتی میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔