26.9 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںمردان پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ، چرس برآمد

مردان پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ، چرس برآمد

- Advertisement -

پشاور۔ 04 دسمبر (اے پی پی):مردان کےتھانہ صدر کی پولیس نے ایس ایچ او عبدالسلام خان کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکےمنشیات برآمد کرلی ۔

ترجمان مردان پولیس کےمطابق گرفتار منشیات فروش شیرازعلی سکنہ خیبرسے 1725 گرام چرس برآمد ہوئی ۔ ملزم کےخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکےمزید تفتیش شروع کردی گی ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں