مردان پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

119
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

پشاور۔ 19 مارچ (اے پی پی):مردان پولیس نےکارروائی کے دوران منشیات فروش کورنگے ہاٹھوں گرفتار کرلیا۔ترجمان مردان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شہباز گڑھی شفیع اللہ خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش صادق کو گرفتار کر کے ایک کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ملزم کےخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔