- Advertisement -
سرگودھا ۔ 29 جنوری (اے پی پی):مرکزی مسلم لیگ سرگودھا کے زیرِ اہتمام یونین کونسل کوآرڈینیٹرز کا تنظیمی اجلاس منعقد گیا گیا جس میں ضلع بھر سے یوسیز کے ذُمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور نے کی،شرکا میں صدر شمالی پنجاب چوہدری حمید الحسن گجر ، ضلعی صدر چوہدری اکمل جسپال ، ضلعی جنرل سیکرٹری رائے منیر احمد کھرل سمیت دیگر شامل تھے۔مقررین نے یوسی ذُمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام یونین کونسلز میں رکنیت سازی کے عمل کو تیز کریں اور اسے شفاف طریقے سے مکمل کریں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553304
- Advertisement -