29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںمریم اورنگزیب کا ڈاکٹر توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر رنج...

مریم اورنگزیب کا ڈاکٹر توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=337882

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں