اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت عدالتی فیصلہ ہے، کیس میں نیب مدعی کی حیثیت سے اپنا تفصیلی مو¿قف دینے کا مجاز ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلاامتیاز ہر شہری پر قانون کا یکساں اطلاق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے …
مریم نواز کی ضمانت عدالتی فیصلہ ہے، کیس میں نیب مدعی کی حیثیت سے اپنا تفصیلی مو¿قف دینے کا مجاز ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت عدالتی فیصلہ ہے، کیس میں نیب مدعی کی حیثیت سے اپنا تفصیلی مو¿قف دینے کا مجاز ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلاامتیاز ہر شہری پر قانون کا یکساں اطلاق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا مشن ہے، "دو نہیں ایک پاکستان“ کے نعرے کی عملی تعبیر کیلئے پرعزم ہیں۔








