مریم نواز کی کرم بم دھماکے کی شدید مذمت، پاک فوج کے شہادت پانیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

92
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ مریم نوازکا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

لاہور۔22جون (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے پاک فوج کے شہادت پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہادتیں اور قربانیاں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔